مردوں کے کرکٹ میں آج گجرات کے راج کوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے کھیلا جا ئے گا۔ سوریہ کمار یادو کی قیادت میں بھارتی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو۔صفر کی سبقت حاصل ہے۔ سیریز کے شروعاتی میچ میں بھارتی ٹیم نے کولکتہ میں انگلینڈ کو سات وکٹ سے شکست دی تھی۔x
Site Admin | January 28, 2025 10:17 AM
مردوں کے کرکٹ میں آج گجرات کے راج کوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔
