December 19, 2025 2:30 PM

printer

مردوں کے کرکٹ میں آج شام احمدآباد میں 5 واں اور آخری ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی۔20 بین الاقوامی میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔

سوریہ کمار یادو کی قیادت میں بھارتی ٹیم اس وقت دو-ایک سے سبقت لیے ہوئے ہے اور وہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز اپنے نام کرنا چاہے گی۔

بدھ کے روز لکھنؤ میں چوتھا ٹی۔20 میچ گھنے کہرے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔