مردوں کے کرکٹ میں آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ لکھنؤ میں بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم 5 میچوں کی سیریز میں دو-ایک سے سبقت حاصل کیے ہوئے ہے اور حریف ٹیم کے خلاف یہ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنا چاہے گی۔ 5 واں اور آخری میچ جمعہ کے روز احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔×
Site Admin | December 17, 2025 3:11 PM
مردوں کے کرکٹ میں آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ لکھنؤ میں بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا