ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 31, 2025 2:27 PM | Cricket-IND-ENG-T-20

printer

مردوں کے کرکٹ میں، چوتھے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں آج شام پونے میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں، چوتھے بین الاقوامی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام ساڑھے سات بجے پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

5 میچوں کی سیریز میں، سوریہ کمار یادو کی قیادت والی  بھارتی ٹیم، انگلینڈ سے دو-ایک سے آگے ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔