مردوں کے کرکٹ میں، نیو زیلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 301 رن کے نشانے کا تعاقب کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے 48 اوورس میں 6 وکٹ پر 289 رن بنالئے ہیں۔
تین میچوں کی وَن ڈے سیریز کا یہ پہلا میچ ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات کے وڈوڈرہ اسٹیڈیم میں نیو زیلینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر 300 رن بنائے ہیں۔
روہت شرما26 رن بناکر شروعات دور میں آئوٹ ہوگئی، جبکہ وراٹ کوہلی شبھمن گل کے ساتھ کریز پر جمے رہے اور 118 رنوں کی شراکت داری نبھائی۔ شبھمن گل 71 گیندوں میں 56 رن بناکر آئوٹ ہوئے۔ وراٹ کوہلی نے 93 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی۔
Site Admin | January 11, 2026 9:39 PM
مردوں کے کرکٹ میں، وڈوڈرہ میں پہلے ODI میں نیو زیلینڈ کے خلاف جیت کیلئے301 رن کا تعاقب کرتے ہوئے وراٹ کوہلی اور شبھمن گِل نے بھارت کی پوزیشن مضبوط کردی ہے