December 10, 2025 11:12 PM

printer

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین پانچ میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ کل چنڈی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین پانچ میچوں کی ٹی- 20 سیریز کا دوسرا میچ کل چنڈی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہگا۔ کل Cuttack  میں کھیلے گئے پہلے مقابلے میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 101 رن سے شکست دی تھی۔×