مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری پانچ میچوں کی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کا آخری میچ آج Brisbane کے Gabba شہر میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر پونے دو بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم نے جمعرات کے روزQueensland میں، Carrara Oval کے مقام پر کھیلے گئے چوتھے میچ میں آسٹریلیا کو 48 رن سے ہرایا تھا۔ اس جیت کے ساتھ بھارتی ٹیم نے سیریز میں دو- ایک سے سبقت حاصل کرلی تھی۔x
Site Admin | November 8, 2025 9:48 AM | Mens Cricket T20
مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری، پانچ میچوں کی T-20 سیریز کا آخری میچ آج دوپہر برِسبین کے شہر Gabba میں کھیلا جائے گا۔