August 31, 2025 9:39 PM

printer

مردوں کے ایشیا کپ ہاکی میں بہار کے راجگیر شہر میں بھارت نے جاپان کو pool A میں دوسرے سیدھے مقابلے میں تین-دو سے شکست دی

بہار کے راجگیر میں جاری مردوں کے ایشیا کپ کے ہاکی ٹورنامنٹ میں آج شام بھارت نے جاپان کو تین-دو سے شکست دی۔ ہرمن پریت سنگھ نے بھارت کیلئے دو گول، جبکہ مندیپ سنگھ نے ایک گول کیا۔ جاپان کیلئے دونوں گول Kasei Kawabe نے کیا۔آج شروعات میں چین نے قزاخستان کو 13-1 سے شکست دی۔
بہار میں چمپئن شپ کی فاتح ٹیم، مردوں کے ہاکی عالمی کپ 2026 میں اپنی جگہ مقرر کرے گی۔ پاکستان نے تحفظات کے پیش نظر اور اومان نے معاشی مشکلات کی وجہ سے مقابلے سے باہر ہوگئے اور ان کی جگہ بنگلہ دیش اور قزاخستان کو منتخب کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔