مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ اہم میچ آج دبئی میں بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ٹیم انڈیا گروپ مرحلے میں ابھی تک کوئی میچ نہیں ہاری ہے اور اُس نے گروپ مرحلے میں ہی نیوزی لینڈ پر 44 رن سے جیت حاصل کی تھی اور اس طرح بھارت مضبوط ریکارڈ کے ساتھ فائنل میں داخل ہوا ہے۔ نیوزی لینڈ نے بھی اپنے سبھی باقی میچز جیتے ہیں۔ میچ سے پہلے ایک پریس کانفرنس میں بھارت کے نائب کپتان شُبھ من گِل نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2024 میں عالمی کپ میں جیت نے ٹیم پر سے دباؤ ختم کر دیا ہے کیونکہ اُن کا رُخ اب ایک بڑے اور اہم فائنل کی طرف ہے۔×
Site Admin | March 9, 2025 9:37 AM | Champions Trophy Final
مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔
