مردوں کی ہاکی میں تمل ناڈو کے Madurai انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بھارت، سوئٹزرلینڈ کو صفر کے مقابلے پانچ گول سے شکست دے کر FIH جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بھارت کی جانب سے مَنمیت، شَردا نند تیواری اور اَرشدیپ سنگھ نے گول کیے۔ میزبان بھارت پول-B میں تین میچوں میں 9 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ ×
Site Admin | December 3, 2025 3:44 PM | Hockey Junior World Cup
مردوں کی ہاکی میں تمل ناڈو کے Madurai انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بھارت، سوئٹزرلینڈ کو صفر کے مقابلے پانچ گول سے شکست دے کر FIH جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔