December 7, 2025 2:42 PM

printer

مردوں کی ہاکی میں، بھارت اور میزبان جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج شام کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا

مردوں کی ہاکی میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ سیریز کے بقیہ دو میچ اِس مہینے کی 9 اور 10 تاریخ کو کھیلے جائیں گے۔

عالمی درجہ بندی میں بھارت سرِدست ساتویں مقام پر ہے، جبکہ جنوبی افریقہ 12ویں پوزیشن پر ہے۔ بھارتی ہاکی ٹیم، ایشیا کپ 2025 کی چمپئن ٹیم کے طور پر کیپ ٹاؤن پہنچی ہے۔ بھارت نے فائنل میں کوریا کو ایک کے مقابلے چار گول سے ہراکر پھر سے اپنی بالادستی قائم کی۔ اِس کامیابی سے بھارت نے ورلڈ کپ کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔