ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 28, 2025 10:12 AM

printer

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل اڈیشہ کے بِرسامنڈا اسٹیڈیم میں سورما ہاکی کلب نے  ویدانتا کلنگا لینسرس کو پانچ-تین سے ہرادیا۔

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل اڈیشہ کے بِرسامنڈا اسٹیڈیم میں سورما ہاکی کلب نے ایک سخت مقابلے میں   ویدانتا کلنگا لینسرس کو پانچ-تین سے ہرادیا۔ ایک دوسرے مقابلے میں شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس نے دلّی SG پائیپرس کو دو-ایک سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ بنگال ٹائیگرس سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے، جبکہ سورما ہاکی کلب فہرست میں تیسرے مقام پر پہنچ گیا ہی۔ آج Gonasika کا مقابلہ حیدرآباد طوفان سے ہوگا۔ یہ میچ رات آٹھ بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔×