November 16, 2025 2:58 PM

printer

مردوں کی کرکٹ میں، کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹسٹ میچ جاری ہے

مردوں کی کرکٹ میں، کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کے سامنے جیت کیلئے 124 رَن کا نشانہ رکھا ہے اور بھارت نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 6 وکٹ پر 75 رَن بنا لئے تھے۔

 اِس سے پہلے آج کھیل کے تیسرے دن جنوبی افریقہ نے 7 وکٹ پر 93 رَن سے آگے کھیلنا شروع کیا اور پوری ٹیم 153 رَن بناکر آؤٹ ہوگئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔