December 4, 2025 3:13 PM

printer

مردوں کی کرکٹ میں، کل رائے پور میں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 4 وکٹ سے ہرادیا۔

مردوں کی کرکٹ میں، کل رائے پور میں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 4 وکٹ سے ہرادیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد میزبان ٹیم نے مقررہ 50 اوورس میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 358 رن بنائے۔ اس کے جواب میں جنوبی افریقہ نے 359 رن کا جیت کا نشانہ 6 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، جبکہ میچ کی چار گیندیں پھینکی جانی باقی تھیں۔ اس جیت کے ساتھ تین ODI میچوں کی سیریز اب ایک-ایک سے برابر ہوگئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔