اِندور میں جاری مردوں کے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں وراٹ کوہلی نے اس میچ شاندار سنچری اسکور کی۔ البتہ نیو زیلینڈ 41 رنوں سے یہ میچ جیت گیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیو زیلینڈ کی ٹیم نے 50 اووروں میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر 337 رن بنائے تھے۔ پہلا میچ بھارت کے جیتنے اور دوسرا میچ نیو زیلینڈ کے جیتنے کی وجہ سے یہ بین الاقوامی ایک روزہ سیریز ایک-ایک سے برابر ہوگئی ہے۔
Site Admin | January 18, 2026 9:42 PM
مردوں کی کرکٹ میں، وراٹ کوہلی نے سنچری اسکور کی ہے، جبکہ نیوزی لینڈ نے یہ میچ41 رن سے جیت لیا ہے