مردوں کی کرکٹ میں، Hobart میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی T-20 سیریز کا تیسرا میچ کھیلا جارہا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فی الحال آسٹریلیا پانچ میچوں کی سیریز میں ایک-صفر سے سبقت لئے ہوئے ہے۔
آسٹریلیا نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 2 اوورز میں ایک وکٹ پر 12 رَن بنا لئے تھے۔