November 24, 2025 9:15 AM | Men's Cricket

printer

مردوں کی کرکٹ میں، بھارت آج گوہاٹی کے Barsapara کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے اور آخری ٹسٹ میچ کے تیسرے دن جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی پہلی اننگ کوئی  وکٹ کھوئے بغیر 9 رن کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

مردوں کی کرکٹ میں، بھارت آج گوہاٹی کے Barsapara کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے اور آخری ٹسٹ میچ کے تیسرے دن جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی پہلی اننگ کوئی  وکٹ کھوئے بغیر 9 رن کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ میچ صبح 9 بجے شروع ہوگا۔

کل شام دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر Yasaswi Jaiswal  7 رن اور KL Rahul  2 رن پر کھیل رہے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔