مردوں کی تیراندازی کی 21 سال سے کم عمر کی کمپاؤنڈ بھارتی ٹیم نے، پہلی مرتبہ 2025 ورلڈ Archery یوتھ چمپئن شپ جیت لی ہے۔ بھارتی ٹیم نے کینیڈا میں اس بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کُشل دلال،Mihir Apar اور گنیش منی رَتنم پر مشتمل بھارتی ٹیم نے سونے کے تمغے کیلئے کھیلے جانے والے مقابلے میں 233 کے اسکور کی برابری کے بعد شوٹ آف میں جرمنی کو شکست دی۔×
Site Admin | August 23, 2025 2:58 PM
مردوں کی تیراندازی کی 21 سال سے کم عمر کی کمپاؤنڈ بھارتی ٹیم نے، پہلی مرتبہ 2025 ورلڈ Archery یوتھ چمپئن شپ جیت لی ہے
