مردوں کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈم میں ہونے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے کھیل شروع ہونے سے پہلے ہی رد کر دیا گیا۔
29 برس میں پہلی بار کسی آئی سی سی ٹورنا منٹ کی میزبانی کرنے والا پاکستان ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ جیتے بغیر اس سے باہر ہو گیا۔ بنگلہ دیش بھی ٹورنامنٹ میں کوئی میچ نہیں جیت سکا۔ دونوں ہی ٹیموں کو ایک ایک پوئنٹ دیا جائے گا یہ دوسری مرتبہ ہے جب راولپنڈی میں میچ سروع ہونے سے پہلے ہی منسوخ ہو گیا۔ اس سے قبل بھی ایک میچ بارش کی وجہ سے رد ہو چکا ہے۔
Site Admin | February 27, 2025 9:15 PM
مردوں کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈم میں ہونے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے کھیل شروع ہونے سے پہلے ہی رد کر دیا گیا