مردوں اور خواتین کی قومی مکے بازی چمپئن شپ کی تاریخیں دوبارہ سے طے کی گئی ہیں۔ آلودگی پر کنٹرول سے متعلق سرکار کے اقدامات کے پیشِ نظر یہ تاریخیں بدلی گئی ہیں۔ اب یہ چمپئن شپ چار جنوری سے 10 جنوری تک ہوگی۔ پہلے یہ چمپئن شپ گریٹر نوئیڈا کے گوتم بدھ یونیورسٹی میں 31 دسمبر سے 6 جنوری تک ہونی تھی۔ بھارت کی مکے بازی سے متعلق فیڈریشن نے بتایا ہے کہ آلودگی پر کنٹرول سے متعلق سرکار کی جانب سے جاری اقدامات، اِس سال 31 دسمبر تک نافذ رہیں گے۔ اِسی لئے اِس کی تاریخ بدل کر چار جنوری سے 10 جنوری کردی گئی ہے۔ x
Site Admin | December 11, 2025 2:56 PM
مردوں اور خواتین کی قومی مکے بازی چمپئن شپ کی تاریخیں دوبارہ سے طے کی گئی ہیں۔