December 12, 2025 2:59 PM | MP-Naxal Free

printer

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو نے بالا گھاٹ ضلع میں دو ماؤنوازوں کی خودسپردگی کے بعد، ریاست کو Naxalism سے آزاد قرار دیا ہے

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو نے بالا گھاٹ ضلع میں دو ماؤنوازوں کی خودسپردگی کے بعد، ریاست کو Naxalism سے آزاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہنمائی میں ملک سے سال 2026 تک Naxalism کے خاتمے کے عہد کی وجہ سے یہ ممکن ہوسکا ہے۔ وزیراعلیٰ بالاگھاٹ میں ’بازآبادکاری سے بازیابی تک‘ مہم کے تحت ماؤنوازوں کی خودسپردگی سے متعلق پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے بھوپال سے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ تقریب سے خطاب کیا۔×