March 10, 2025 9:28 PM

printer

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلعے میں واقع مادھو نیشنل پارک کو شیروں کے لیے ریاست کا ایک نیا محفوظ پناہ گاہ قرار دیا گیا ہے

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلعے میں واقع مادھو نیشنل پارک کو شیروں کے لیے ریاست کا ایک نیا محفوظ پناہ گاہ قرار دیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا اور وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج مشترکہ طور پر شیروں کے محفوظ پناہ گاہ کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے پارک کے تحفظ کے لیے بنائی گئی ایک 13 کلومیٹر طویل دیوار کا بھی افتتاح کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔