مدھیہ پردیش کے بالاگھاٹ ضلعے کے کانہا نیشنل پارک کے Supkhar جنگلوں میں آج علی الصبح ہوئی مڈبھیڑ میں چار خاتون ماؤ نواز ہلاک ہو گئیں۔ ماؤ نوازوں کے اس گروہ پر 62 لاکھ روپے کا انعام تھا۔ بالاگھاٹ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ناگیندر کمار سنگھ نے بتایا کہ یہ آپریشن، علاقے میں جاری ماؤ نواز مخالفین مہم کا حصہ تھا۔
Site Admin | April 26, 2025 10:58 AM | MP Naxalits
مدھیہ پردیش کے بالاگھاٹ ضلعے کے کانہا نیشنل پارک کے Supkhar جنگلوں میں آج علی الصبح ہوئی مڈبھیڑ میں چار خاتون ماؤ نواز ہلاک ہو گئیں۔
