مدھیہ پردیش کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم اور تمل ناڈو پولیس نے آج صبح کانچی پورم میں واقع Sreshan فارمیسی کے مالک جی رَنگاناتھن کو مبینہ طور پر کھانسی کا ملاوٹی سیرپ تیار کرنے کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے، جس کے سبب مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کئی بچوں کی موت ہوگئی۔ اُسے مدھیہ پردیش کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم اور ریاستی پولیس نے، چنئی کے Kodambakkam میں اس کی رہائش گاہ کے گرفتار کیا۔ کھانسی کے اِس آلودہ سیرپ سے چھندواڑہ اور Betul اضلاع میں ابھی تک 23 بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
Site Admin | October 9, 2025 9:32 PM
مدھیہ پردیش کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم اور تمل ناڈو پولیس نے آج صبح کانچی پورم میں واقع Sreshan فارمیسی کے مالک جی رَنگاناتھن کو مبینہ طور پر کھانسی کا ملاوٹی سیرپ تیار کرنے کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے، جس کے سبب مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کئی بچوں کی موت ہوگئی