October 9, 2025 3:26 PM

printer

مدھیہ پردیش کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم اور تمل ناڈو پولیس نے آج صبح کانچی پورم میں واقع Sreshan فارمیسی کے مالک جی رَنگاناتھن کو مبینہ طور پر ملاوٹی کھانسی کا سیرپ تیار کرنے کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے

مدھیہ پردیش کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم اور تمل ناڈو پولیس نے آج صبح کانچی پورم میں واقع Sreshan فارمیسی کے مالک جی رَنگاناتھن کو مبینہ طور پر ملاوٹی کھانسی کا سیرپ تیار کرنے کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے، جس کے سبب مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کئی بچوں کی اموات ہوگئی تھیں۔ اس کمپنی پر کھانسی کا ملاوٹی سیرپ تیار کرنے کا الزام ہے، جس کے سبب مدھیہ پردیش میں 21 بچوں کی موت ہوگئی تھی۔ عہدیداران نے تیاری کے ریکارڈ اور نمونوں کی جانچ کیلئے  Sunguvarchatram، کانچی پورم میں کمپنی کے مال تیار کرنے کے یونٹ پر چھاپے کی کارروائی بھی انجام دی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔