ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 20, 2025 9:46 PM

printer

مدھیہ پردیش میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج Mandsaur میں واقع گاندھی ساگر سینکچری میں ’’Parabash‘‘ اور ’’Paavak‘‘ نامی دو چیتوں کو چھوڑا

مدھیہ پردیش میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج Mandsaur میں واقع گاندھی ساگر سینکچری میں ’’Parabash‘‘ اور ’’Paavak‘‘ نامی دو چیتوں کو چھوڑا۔ اِس موقع پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے شیروں والی ریاست مدھیہ پردیش کو چیتوں والی ریاست بنانے کا بھی افتخار عطا کیا ہے۔ ڈاکٹر یادو نے کہا کہ مدھیہ پردیش کی آب و ہوا، چیتوں کیلئے کافی سازگار ہے۔ ڈاکٹر یادو نے مطلع کیا کہ اگلے مہینے Botswana سے مزید چار چیتے، مدھیہ پردیش پہنچیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں