ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 9, 2025 3:23 PM

printer

مختلف ٹریڈ یونینوں اور لیبر تنظیموں کے حامیوں نے آج مغربی بنگال میں بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔

مختلف ٹریڈ یونینوں اور لیبر تنظیموں کے حامیوں نے آج مغربی بنگال میں بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔ حامی افراد محنت کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کو پچھلے سال سونپے گئے 17 نکاتی مطالبات کے چارٹر کیلئے جلوس کی شکل میں مارچ کررہے ہیں۔  اِن مطالبات میں بند ہوئے چائے باغان اور مِلوں کو پھر سے کھولا جانا، نوجوانوں کیلئے روزگار، پرانی پنشن اسکیم کو پھر سے شروع کیا جانا، کُل وقتی عہدوں اور دیگر میں ٹھیکے پر تقرریوں کا سلسلہ بند کیا جانا شامل ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں