بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے دلّی اور پنجاب کے علاقوں میں لُو چلنے کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں نریش کمار نے کہا کہ اگلے دو روز کے دوران اِن علاقوں میں شدید گرمی کے حالات رہیں گے۔ انہوں نے مطلع کیا کہ دو دن کے بعد حالات میں بہتری آنے کا امکان ہے۔
Site Admin | June 12, 2025 9:38 PM
محکمہ موسمیات نے ہفتے کے دن تک دلّی، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور جموں وکشمیر میں گرمی کی شدید صورتحال کی پیشگوئی کی ہے
