بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن میں گجرات میں الگ الگ مقامات پر انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، راجستھان، سوراشٹر، کَچھ، کونکن اور گوا میں بھی کَل تیز سے بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی بنگال، اتراکھنڈ اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی یہی صورتحال رہے گی۔ محکمہ موسمیات نے بہار، ہماچل پردیش، جموں اور کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور تلنگانہ میں بھی کَل الگ الگ مقامات پر بجلی اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
Site Admin | September 4, 2025 9:41 PM
محکمہ موسمیات نے مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، راجستھان، سوراشٹر، کَچھ، کونکن اور گوا میں کَل تیز سے انتہائی تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے