July 11, 2025 2:51 PM

printer

محکمہ موسمیات نے راجستھان، مدھیہ پردیش اور اترپردیش میں الگ الگ جگہوں پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مشرقی راجستھان اور مدھیہ پردیش میں الگ الگ جگہوں پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آج اروناچل پردیش، چھتیس گڑھ، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، پنجاب، اترپردیش، اتراکھنڈ اور ودربھ میں شدید بارش کا امکان ہے۔