ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 8, 2025 10:02 PM

printer

محکمہئ موسمیات نے کل اروناچل پردیش میں الگ الگ مقامات پر تیز اور بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے

محکمہئ موسمیات نے کل اروناچل پردیش میں الگ الگ مقامات پر تیز اور بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفر آباد، اتراکھنڈ، اترپردیش، اوڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، آندھرا پردیش، تلنگانہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں کل گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ آسام، سکّم اور میگھالیہ سمیت شمال مشرقی بھارت کے کئی حصوں میں اگلے تین سے چار دن کے دوران تیز بارش کی امید ہے۔ x