ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 1, 2025 9:33 AM | Uttrakhand Weather

printer

محکمہئ موسمیات نے اتراکھنڈ کے دہرادوون، Tehri، Pauri، باگیشور اور ہری دوار میں شدید سے انتہائی شدید بارش کے امکان کے سبب ریڈ الرٹ، جبکہ ریاست کے باقی ضلعوں کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

محکمہئ موسمیات نے اتراکھنڈ کے دہرادوون، Tehri، Pauri، باگیشور اور ہری دوار میں شدید سے انتہائی شدید بارش کے امکان کے سبب ریڈ الرٹ، جبکہ ریاست کے باقی ضلعوں کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

اس وارننگ کے پیشِ نظر دہرادون، باگیشور، پتھوراگڑھ، الموڑا، Pauri اور چمولی میں سبھی اسکول اور آنگن واڑی مراکز آج بند رہیں گے۔ پیشگوئی میں کہا گیا ہے کہ اگلے کچھ دن تک بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔

وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے افسروں کو ہدایت دی ہے  کہ وہ ہر وقت چوکند رہیں اور مٹّی کے تودے کھسکنے کے ممکنہ حادثات اور پانی جمع ہونے کے پیشِ نظر تیاریاں مکمل کرنے کا یقین دلایا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔