محکمہئ موسمیات نے آج بہار، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے، سکّم، تلنگانہ، اتراکھنڈ اور شمالی مشرقی ریاستوں میں دوردراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے دلّی، چندی گڑھ، ہریانہ، کرناٹک کے ساحلی شمالی اندرونی علاقوں، چھتیس گڑھ اور اُڈیشہ میں بھی آج دن بھر ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا ہے کہ اندرونی کرناٹک، جموں و کشمیر، لداخ، جھارکھنڈ، اُڈیشہ، تلنگانہ، مغربی بنگال اور سکّم میں اگلے دو سے تین دن کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔×
Site Admin | September 13, 2025 9:39 AM | IMD weather
محکمہئ موسمیات نے آج بہار، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے، سکّم، تلنگانہ، اتراکھنڈ اور شمالی مشرقی ریاستوں میں دوردراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
