November 4, 2025 9:44 AM

printer

محنت اور روزگار کے وزیر منسکھ مانڈویا قطر کی راجدھانی دوحہ میں آج سے 6 نومبر تک منعقد ہونے والی سماجی ترقی کیلئے دوسری عالمی سربراہ کانفرنس WSSD-2 میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔

محنت اور روزگار کے وزیر منسکھ مانڈویا قطر کی راجدھانی دوحہ میں آج سے 6 نومبر تک منعقد ہونے والی سماجی ترقی کیلئے دوسری عالمی سربراہ کانفرنس WSSD-2 میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔ سربراہ کانفرنس کے دوران ڈاکٹر مانڈویا محنت کی بین الاقوامی تنظیم ILO کے وزارتی مکالمے میں سماجی انصاف کیلئے عالمی اتحاد کے موضوع پر، سبھی کی شمولیت والی اور مساوی ترقی کے بھارت کے نظریے کی نمائندگی کریں گے۔ جناب مانڈویا سماجی ترقی کے تین ستونوں کو مضبوط بنانے کے موضوع پر منعقد ہونے والی اعلیٰ سطح کی گول میز کانفرنس سے خطاب کریں گے، جہاں وہ بھارت کی سبھی کی شمولیت والی اور ڈیجیٹل ترقی سے آراستہ انقلابی تبدیلی کے سفر کو اُجاگر کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔