محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر منسُکھ منڈاویا نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی تعمیر میں ساجھے داری نبھائیں تاکہ ترقی یافتہ بھارت کے نظریے کو شرمندہئ تعبیر کیا جا سکے۔ وہ گجرات کے سورت میں ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔
Site Admin | January 4, 2025 10:06 AM | Mandaviya Gujrat
محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر منسُکھ منڈاویا نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی تعمیر میں ساجھے داری نبھائیں تاکہ ترقی یافتہ بھارت کے نظریے کو شرمندہئ تعبیر کیا جا سکے۔
