متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد زائد النہیان وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر آج بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ امید ہے اِس دورے سے دونوں رہنماؤں کو یہ موقع ملے گا کہ وہ بھارت-متحدہ عرب امارات جامع کلیدی شراکت داری کو آگے بڑھائیں اور باہمی مفاد کے علاقائی و عالمی معاملوں پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ شیخ محمد، جب سے متحدہ عرب امارات کے صدر بنے ہیں، تب سے بھارت کا اُن کا یہ تیسرا سرکاری دورہ اور گزشتہ ایک دہائی میں اُن کا یہ پانچواں دورہ ہے۔×
Site Admin | January 19, 2026 2:47 PM
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد زائد النہیان وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر آج بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔