January 18, 2026 9:47 PM

printer

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زیاد النہیان، وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر، کل بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زیاد النہیان، وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر، کل بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ، شیخ محمد بن زیاد کا صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھارت کا تیسرا سرکاری دورہ ہوگا نیز پچھلی دہائی میں یہ اُن کا پانچواں دورہ ہوگا۔ اُن کا یہ دورہ، حالیہ اعلیٰ سطحی تبادلوں کے بعد ہوا ہے، جن میں ستمبر 2024 میں ابو ظہبی کے ولیعہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زیاد النہیان اور اپریل 2025 میں دبئی کے ولیعہد شہزادہ شیخ حمدان بن محمد بن راشد المختوم کے دورے شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔