September 19, 2025 2:46 PM

printer

ماہی پروری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ نے، ترواننت پورم میں کہا ہے کہ کیرالہ میں ماہی پروری کے شعبے کے لیے ایک ہزار 346 کروڑ روپے کی امداد دی گئی ہے

ماہی پروری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ نے، ترواننت پورم میں کہا ہے کہ کیرالہ میں ماہی پروری کے شعبے کے لیے ایک ہزار 346 کروڑ روپے کی امداد دی گئی ہے۔ وہ ایک کانفرنس سے خطاب کررہے تھے، جس کا مقصد ماہی پروری کے شعبے میں استحکام کو یقینی بنانا ہے۔
کیرالہ کے وزیر اعلیٰ Pinarayi Vijayan نے کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کیرالہ اِس بات میں یقین رکھتا ہے کے سمندر محض محصول کا وسیلہ نہیں ہے، بلکہ سمندری معیشت سے، اقتصادی ترقی اور استحکام کو توازن ملتا ہے۔
مرکزی وزیر مملکت جیارج کورین اور بھارت میں یوروپی یونین کے سفیر Herve Delphin، نیز کیرالہ سرکار کے وزراء نے بھی اِس تقریب میں شرکت کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔