November 21, 2025 9:56 PM

printer

ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیورنجن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت، دنیا میں مچھلی کی پیداوار کے تقریباً 8 فیصد حصے کے ساتھ مچھلی پیدا کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔

ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیورنجن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت، دنیا میں مچھلی کی پیداوار کے تقریباً 8 فیصد حصے کے ساتھ مچھلی پیدا کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ نئی دلّی میں آج ماہی پروری کے عالمی دن 2025 کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں جناب سنگھ نے ماہی پروری کے شعبے میں پیداوار اور برآمدات کو بڑھانے کی خاطر شراکت داروں کے درمیان تال میل پر مبنی نقطہ نظر پر زور دیا۔ اِس تقریب میں بھارت اور 27 ملکوں کے وفود شرکت کر رہے ہیں

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔