ماہر سیاستداں اور سابق مرکزی وزیرShri Pusapati Ashok Gajapati Raju نے آج پنجی میں واقع راج بھون میں ایک تقریب کے دوران گوا کے نئے گورنر کے طور پر حلف لیا۔ بامبے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس آلوک Aradhe نے اُنھیں عہدے کا حلف دلایا۔جناب گجپتی راجو نے پی ایس سری دھرن پلّئی کی جگہ گوا کے گورنر کا عہدہ سنبھالا ہے جنھوں نے اِس مہینے کے شروع میں اپنی معیاد مکمل کی تھی۔حلف برداری کی تقریب راج بھون کے دربار ہال میں ہوئی اور ریاست کے اعلیٰ حکام اور معزز شخصیات نے اس میں شرکت کی۔
Site Admin | July 26, 2025 9:45 PM
ماہر سیاستداں اور سابق مرکزی وزیرShri Pusapati Ashok Gajapati Raju نے آج پنجی میں واقع راج بھون میں ایک تقریب کے دوران گوا کے نئے گورنر کے طور پر حلف لیا