مانچسٹر میں اولڈ ٹریفرڈ کے مقام پر Anderson-Tendulkar ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ میچ کے آج آخری دن بھارت، انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹ پر 174 رَن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔
کَل جب کھیل ختم ہوا، تو شُبھ مَن گِل 78 پر اور کے-ایل- راہل 87 رَن بناکر کھیل رہے تھے۔ بھارت میزبان انگلینڈ سے اب بھی 137 رَن پیچھے ہے۔
Site Admin | July 27, 2025 3:02 PM
مانچسٹر میں اولڈ ٹریفرڈ کے مقام پر Anderson-Tendulkar ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ میچ کے آج آخری دن بھارت، انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹ پر 174 رَن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا