January 12, 2026 9:41 PM

printer

مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ، لوک سبھا میں یکم فروری بروز اتوار پیش کیا جائے گا

مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ، لوک سبھا میں یکم فروری بروز اتوار پیش کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اس ماہ کی 28 تاریخ سے شروع ہوگا اور 2 اپریل تک جاری رہے گا۔لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ ایوانِ زیریں میں یکم فروری کو دن میں گیارہ بجے بجٹ پیش کیا جائے گا۔ انھوں نے آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، اس سلسلے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے یہ بات کہی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔