مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ خلیل بھارت کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر کل شام نئی دلّی پہنچے۔ وہ آج وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔×
Site Admin | January 3, 2025 10:02 AM | MALDIVES FM VISIT
مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ خلیل بھارت کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر کل شام نئی دلّی پہنچے۔