ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 21, 2025 2:46 PM

printer

ماسکو میں یوکرین کے ڈرون حملوں سے ہوائی جہازوں کی پروازوں میں خلل پڑ گیا ہے۔ 140 سے زیادہ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں اور بڑے ہوائی اڈے بند کردیئے گئے ہیں

روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کے تناظر میں ماسکو کے اہم ہوائی اڈّوں کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے، جس سے کم از کم 140 پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں۔ روس کے میڈیا نے خبر دی ہے کہ ہوائی اڈوں کو بند کیے جانے سے ہزاروں مسافر پھس گئے اور اُنہیں ٹرمِنل کے فرش پر ہی سونے پر مجبور ہونا پڑا۔ روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے رات بھر میں 117 ڈرونس کو مار گرایا ہے۔ اِن واقعات کے پیش نظر ملک بھر میں سفر کرنے والوں پر اثر پڑا ہے اور روس کے مشرقی حصے میں ہزاروں افراد پھس گئے ہیں۔ حکام نے اضافی ریل گاڑیوں کو مسافروں کے لیے تعینات کیا ہے تاکہ اُنہیں سینٹ پیٹرس برگ سے راجدھانی خطے واپس لایا جاسکے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔