ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 9, 2025 9:43 AM | MAURITIUS PM VISIT

printer

ماریشس کے وزیراعظم نوین چندر رام غلام آج سے بھارت کے آٹھ دن کے دورے پر رہیں گے۔

ماریشس کے وزیر اعظم ڈاکٹر نوین چندرا رام غلام اور ان کی اہلہ وینا رام غلام آٹھ روزہ بھارت دورہ پر رہیں گے، جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم رام غلام کا اپنی موجودہ مدت کار میں بھارت کا یہ پہلا غیر ملکی دو- طرفہ دورہ ہو گا۔

بھارت کے اِس دورے کے دوران، وزیر اعظم رام غلام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کریں گے اور اسٹریٹیجک شراکت داری کو بڑھانے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی سے بات چیت کریں گے۔ ڈاکٹر رام غلام ممبئی، وارانسی، ایودھیا اور تروپتی بھی جائیں گے۔×