ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو اور ہائوسنگ اور شہری امور کے وزیر منوہر لال نے آج گروگرام میں Matri Van پہل کے آغاز کی صدارت کی، جو اراولی Hill علاقے میں ساڑھے 700 ایکڑ سے زیادہ میں مخصوص موضوع پر مبنی شہری جنگلاتی علاقہ ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے کہا کہ Matri Van Green Cover پورے دلّی- قومی راجدھانی خطے کیلئے کھلی ہوا میں سانس لینے کے مترادف ہوگا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اِس پروجیکٹ سے نوجوانوں اور بزرگ شہریوں سمیت لوگوں کو صحتمند اور تنائو کے بغیر زندگی گزارنے کا ایک سازگار ماحول فراہم ہوگا۔Matri Van پہل کا نظریہ ایک منفرد ماحولیاتی اور ثقافتی مقام کے طور پر تیار کیا گیا ہے جو حیاتیاتی تنوع، عوام کی فلاح وبہبود اور شہری علاقے میں پائیدار نظام میں اہم رول ادا کرے گا۔
Site Admin | August 2, 2025 9:40 PM
ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو اور ہائوسنگ اور شہری امور کے وزیر منوہر لال نے آج گروگرام میں Matri Van پہل کے آغاز کی صدارت کی، جو اراولی Hill علاقے میں ساڑھے 700 ایکڑ سے زیادہ میں مخصوص موضوع پر مبنی شہری جنگلاتی علاقہ ہے