ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے زور دے کر کہا ہے کہ G20 کو اُمنگوں اور نفاذ کے درمیان ایک پُل کے طور پر کام کرنا چاہیے تاکہ ہر ملک کے اشتراک کے احترام کو یقینی بنایا جا سکے

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے زور دے کر کہا ہے کہ G20 کو اُمنگوں اور نفاذ کے درمیان ایک پُل کے طور پر کام کرنا چاہیے تاکہ ہر ملک کے اشتراک کے احترام کو یقینی بنایا جا سکے اور ہر ملک کی صلاحیت میں اضافہ ہو سکے۔ وہ کل جنوبی افریقہ میں G20 کی آب و ہوا کی تبدیلی اور ماحولیات کی پائیداری سے متعلق ورکنگ گروپ کی وزارتی میٹنگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اپنے خطاب میں وزیر موصوف نے کہا کہ بھارت مشترکہ لیکن الگ-الگ ذمہ داریوں کے ساتھ  آب و ہوا اور ترقی کو مربوط کرنے کی حمایت کرتا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔