لیہہ میں آج صبح سے حالات قابو میں ہیں اور کسی ناخوشگوار واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ حکمِ امتناعی نافذ ہونے کی وجہ سے سبھی کاروباری اور تعلیمی ادارے بند رہے۔ مختلف مقامات پر ٹریفک کی آمدورفت بھی بند ہے۔ لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر Kavinder Guptaنے پورے لداخ میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سکیورٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
Site Admin | September 25, 2025 9:52 PM
لیہہ میں آج صبح سے حالات قابو میں ہیں اور کسی ناخوشگوار واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے