November 16, 2025 2:53 PM

printer

لیبیا کے ساحل کے نزدیک تقریباً 95 غیرقانونی تارکینِ وطن کو لے جانے والی دو کشتیوں کے الٹنے کے حادثے میں بنگلہ دیش کے چار شہریوں کی موت ہوگئی

لیبیا کے ساحل کے نزدیک تقریباً 95 غیرقانونی تارکینِ وطن کو لے جانے والی دو کشتیوں کے الٹنے کے حادثے میں بنگلہ دیش کے چار شہریوں کی موت ہوگئی۔ لیبیا کی ہلالِ احمر سوسائٹی نے اِس واقعے کی تصدیق کی ہے، جو جمعرات کی رات کو طرابلس کے کوئی 118 کلومیٹر مشرق میں ساحلی شہر Al-Khums کے نزدیک پیش آیا تھا۔ تنظیم کے مطابق ایک کشتی میں 26 بنگلہ دیشی تارکینِ وطن سوار تھے۔