November 1, 2025 3:15 PM

printer

لکھنؤ کو، اس کے قدیم اور انواع و اقسام کے کھانوں کی وراثت کے سبب یونیسکو کے تخلیقیت کے حامل شہروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے

لکھنؤ کو، اس کے قدیم اور انواع و اقسام کے کھانوں کی وراثت کے سبب یونیسکو کے تخلیقیت کے حامل شہروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ لکھنؤ شہر کو فنِ طباخی کے زمرے میں تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ اعلان ازبیکستان کے شہر سمرقند میں، یونیسکو کی جنرل کانفرنس کے 43ویں اجلاس میں کیا گیا۔ اس اعزاز کے ساتھ لکھنؤ کو، دنیا کے فنِ طباخی زمرے کے 70 شہروں میں شامل کیا گیا ہے۔ لکھنؤ یہ اعزاز حاصل کرنے والا حیدر آباد کے بعد دوسرا بھارتی شہر بن گیا ہے۔ اترپردیش کے سیاحت و ثقافت کے وزیر جے ویر سنگھ نے یونیسکو کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔